بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کراچی کے گھریلوصارفین کے لئے بجلی مہنگی

datetime 3  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی دو روپے سے چار روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی۔ حکام کے مطابق فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجلی پر سبسڈی کم ہونے کے باعث کیا گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے گھریلو صارفین کیلئے تمام سلیبز کا فائدہ بھی ختم کر دیا ہے۔ ماہانہ دو سو ایک سے تین سو یونٹس تک بجلی دو روپے نو پیسے فی یونٹ، تین سو تا سات سو یونٹس پر تین روپے سڑسٹھ پیسے فی یونٹ جبکہ سات سو سے زائد کیلئے بجلی دو روپے نو پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔ پیک آورز میں بجلی چار روپے اور آف پیک آورز میں چار روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…