اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں 16 فیصداضافہ کردیا

datetime 3  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں16 فیصداضافہ کردیاہے ،ریلوے حکام کی طرف سے گزشتہ روزجاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سے پشاورکے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 610 روپے اضافہ کردیاگیاجبکہ کراچی اور لاہورکے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 500 روپے اورکراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے بزنس کلاس کے سفرکیلئے 550 روپے اضافہ کیاگیا۔یہ اضافہ فوری طورپرنافذالعمل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…