جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان دنیا کے پہلے دس بہترین ممالک میں شامل،بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں زبردست انکشافات

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک) واشنگٹن میں قائم مالیاتی نگرانی کے بین الاقوامی ادارے بلوم برگ نیوز نے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے ملک میں کم ترین شرح سود کی وجہ سے یہ سرمایہ کاری کیلئے ایک پرکشش ملک بن گیا ہے۔ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی مرکز کراچی میں کئی تجارتی منصوبے جاری ہیں اور بڑی کمپنیاں تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کررہی ہیں۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ وزیراعظم بنیادی ڈھانچے پر اخراجات میں اضافہ کررہے ہیں۔ملک میں شرح سود کم ترین سطح پر ہے جس سے سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے ۔کے ایس ای ہنڈرڈ سٹاک انڈکس میں گزشتہ بارہ ماہ میں سولہ فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ دنیا کے پہلے دس بہترین کارکردگی دکھانے والے ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…