نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جی کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران قدرتی گیس کی طلب میں اضافے کی پیشگوئی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قدرتی گیس کے اہم معاہدے 2.7 سینٹ کے اضافے سے 2.832 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔
امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ٹی آئی کو دھچکا ، اہم رہنماء پیپلز پارٹی میں شامل
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، PTAنے بڑا ریلیف دیدیا
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
سابق پاکستانی فاسٹ بولر امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان
-
شوگر کے مریضوں کے لیے
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
لاہور،کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت



















































