بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بینکوں سے کیش نکلوانے پر اب حکومت آپ کے ساتھ کیا کرے گی؟

datetime 1  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے بینکوں سے کیش نکلوانے پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ یومیہ 50 ہزار روپے کیش نکلوانے پر اعشاریہ چھ فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا جبکہ پے آرڈر، چیک بینک ڈرافٹ اور چیک ٹرانسفر سمیت ہر طرح کی ٹرانزیکشن پر ٹیکس لاگو ہوگا۔اس ٹیکس کا اطلاق صرف نان فائلرز پرہوگا تاہم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں پر 0.25 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔اس سلسلے میں تمام بینکوں کو خطوط لکھ دیے گئے ہیں کہ وہ آج سے ٹیکس وصولی شروع کردیں۔ ٹیکس کا مقصد ٹیکس گوشواروں کی تعداد کو بڑھانا ہے۔
مزیدپڑھیے:منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…