کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تعلیم اور علاج کے نام پر بیرون ملک پیسے بھیجنے والوں کے لئے نئی شرائط عائد کردی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علاج کےلئے 50 ہزار ڈالر بیرون ملک بھجوانے پر ٹرانزیکشن کی باقاعدہ تصدیق کی جائےگی۔ علاج کے نام پر بھجوائی جانے والی رقم بلاواسطہ متعلقہ ہسپتال کو منتقل ہوگی۔اعلامیے کے مطابق مجاز کرنسی ڈیلرز 5 ہزار ڈالر تک رقم مریض یا پاسپورٹ میں درج تیماردار کے نام جاری کرسکیں گے، اس کے علاوہ مجاز ڈیلرز 70 ہزار ڈالر تک طالب علم کے متعلقہ ادارے کے نام پر رقم بھجوانے کے اہل ہوں گے۔
بیرون ملک پیسے بھیجنے والے ہوشیار،اسٹیٹ بینک کا نیا حکم نامہ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































