پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

پشاور, بیف، پولٹری کی افغانستان برآمد پر پابندی

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے ماہ رمضان میں گوشت کی آسمان چھوتی قیمتوں میں روک تھام کیلئے پولٹری اور مویشیوں کی افغانستان برآمد پر پابندی لگا دی۔منگل کو پشاور کے ڈپٹی کمشنر ریاض خان محسود کے دفتر سے جاری ایک سرکلر کے مطابق یہ پابندی کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت ایک مہینے تک لگی رہے گی۔
سرکلر میں مزید بتایا گیا کہ پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ضلعی انتظامیہ کا دعوی ہے کہ گوشت کی قیمتوں میں بے انتہا اضافے کو روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا۔خیال رہے کہ دہائیوں سے مٹن، بیف، چکن اور مویشیوں کی غیر قانونی ڈھنگ سے افغانستان برآمد سے رمضان اور عید الضحی جیسے خاص موقعوں پر مقامی مارکیٹ شدید متاثر ہوتی ہے۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…