ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ایف بی آر میں تعیناتیاں اورتبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر نے چھ نوٹیفکیشن جاری کئے ہیں ۔ نوٹیفکیشن نمبر 1408کے تحت ایبٹ آباد مین آفس کے ریونیو آفیسر حبیب عباسی کو ترقی دے کر اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو بنا دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن نمبر 1399کے مطابق مسزنرجس شاہین آئی آر ایس ,اسسٹنٹ کمشنر آئی آرملتان کی معطلی کے احکامات واپس لے لئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن نمبر 1401سی II ، 2015کے ذریعے محمود علی خان کسٹمز ایکس کیڈر بنیادی سکیل نمبر 18نے ڈپٹی کیمیکل ایگزامینر فیصل آباد کا چارج چھوڑ کر کراچی ویسٹ آپریزمنٹ ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ڈپٹی کیمیکل ایگزامینر کا چارج لے لیا ہے۔ نوٹیفکیشن 1407کے تحت حسن عباس رضوی ان لینڈ ریونیو آفیسر ڈائریکٹر آف انٹرنل آڈٹ کراچی کو ترقی دے کر اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو مقرر کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…