اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

فلپائن پاکستان سے چاول درآمد کرے گا

datetime 30  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا (نیوزڈیسک) فلپائن نے آٹھ لاکھ ٹن سے زائد چاول درآمد کرنے کی تیاری شروع کردی ۔ پچاس ہزار ٹن چاول پاکستان سے بھی خریدے جائیں گے ۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رفیق سلیمان نے بتایا کہ فلپائن اپنی مقامی طلب کو پورا کرنے کے لیے چین ، بھارت اور پاکستان سے پچاس پچاس ہزار ٹن چاول خریدنے کے علاوہ تھائی لینڈ سے دو لاکھ ترانوے ہزار ٹن اور ویت نام سے بھی اتنی ہی مقدار میں چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کرے گا ۔ رائس ایکسپورٹرز کے مطابق فلپائن کی حکومت چاہتی ہے کہ چاول کی خریداری رواں سال نومبر تک مکمل ہوجائے ۔ پاکستان کی چاول کی سالانہ پیداوار ستر لاکھ ٹن ہے جبکہ ملک کی مقامی کھپت تیس لاکھ ٹن ہے ۔ اضافی پیداوار برآمد کر کے سالانہ دو ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جاتا ہے –



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…