منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گلگت بلتستان کا 31 ارب 92 کروڑ 18 لاکھ روپے کے بجٹ کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت بلتستان(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کا مالی سال 16-2015کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے جس کا کل حجم31ارب ،92کروڑ ،18لاکھ5ہزار روپے ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نےقانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کیا۔غیرترقیاتی اخراجات کے لئے 21ارب 98کروڑ ،48لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں، بجٹ میں تعلیم کے لئے 23.5 فیصد ، صحت کے لئے 13.5فیصداور امن و امان کے لئے 19.2فیصدرقم مختص کی گئی ہے ۔بجٹ میں مجموعی طورپر2سوکلومیٹرپر مشتمل سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں۔تما م 7اضلاع میں پبلک آڈیٹوریم کی تعمیر اور تمام سب ڈویژنوں میں اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے منصوبے بھی بجٹ کا حصہ ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…