کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سے رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران ہینڈی کرافٹس کی برآمدات میں 414.86فیصد کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اپریل 7لاکھ 8ہزار ڈالر مالیت کی ہینڈی کرافٹس برآمد کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیہ میں 37لاکھ96ہزار ڈالر مالیت کی ہینڈی کرافٹس برآمد کی گئی تھیں، اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران ہینڈی کرافٹس کی برآمدات میں414.86فیصد ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
جولائی 2014ءتا اپریل 2015ءمیں ہینڈی کرافٹس کی برآمدات میں کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































