ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو یورو دباﺅ کا شکار رہا

26  جون‬‮  2015
Money that the German customs agency Zoll seized during an anti-money laundering operation is displayed before the agency's annual statistics news conference at the finance ministry in Berlin March 16, 2012. REUTERS/Thomas Peter (GERMANY - Tags: BUSINESS)

سنگا پور (نیوز ڈیسک)ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو یورو دباﺅ کا شکار رہا اور ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال رہی۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران یورو کی شرح تبادلہ 1.1185ڈالر فی یورو اور 138.16ین فی یورو ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر 1.1206ڈالر فی یورو اور 138.53ین فی یورو تھی جبکہ ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی اور ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 123.62ین فی ڈالرسے کم ہو کر 123.52ین فی ڈالر ہوگئی ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…