اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے ستر کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے قرضے جاری کر دیئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جاری کئے گئے قرضوں میں بیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر تعلیم کے لئے جبکہ پچاس کروڑ ڈالر نجکاری ، کاروباری ماحول ، ٹیکس محاصل میں اضافے اور سماجی تحفظ کے لئے جاری کئے گئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں