کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا، کراچی میں فی کلو قیمت پچا سی روپے، لاہور میں نوے روپے اور اسلام آباد میں سو روپے ہوگئی۔ گھریلو اور کمرشل سلنڈر بھی مہنگا ہوگیا۔ایل پی جی کی سرکاری کمپنیوں نے ملک بھر میں قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا، حالیہ اضافے کے بعد کراچی میں ایل پی جی کی نئی قیمت پچاسی روپیاورگھریلو سلنڈر نو سو ستر روپے کا ہوگیا، لاہور،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکو ٹ اور فیصل آباد میں نوے روپے فی کلو اور سلنڈر ایک ہزار تیس روپے کا ہوگیا، اسلام اباد، راولپنڈی، مظفرآباد،ا یبٹ آباد ، باغ، میرپور خاص اور عمر کوٹ میں قیمت ایک سو پانچ روپے اور سلنڈر ایک ہزار دو سو دس روپے کا ہوگیا۔ مری، نتھیا گلی، فاٹا اور آزاد کشمیر میں فی کلو قیمت ایک سوپندرہ روپے اور گھریلو سلنڈر ایک ہزار تین سو تیس روپے کا ہوگیا۔
ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں5 روپے فی کلواضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
بند کرو اسے، بند کرو، وسیم بادامی کے شو کے دوران کسی نے زبردستی احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا















































