دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میںرمضان کے دوران جوبھی قیمتیں بڑھائے کااسے 5ہزاردرہم سے 10ہزاردرہم جرمانہ ہوسکتاہے یہ بات متحدہ عرب امارات کی وزارت تجارت کے کے اہلکارہاشم النومی نے دبئی میںقیمتیںبڑھانے کے عوامی شکایات کے بعدسبزی منڈی کے دورے کے موقع پرکہی۔انہوںنے کہاکہ جوبھی ڈیلرغیرقانونی طریقے سے قیمتوں م یںاضافہ کرے گااسے اس کے جرم کے حساب سے 5ہزاردرہم اوراگراس نے کہ جرم دوبارہکیاتواسے 10ہزاردہم تک جرمانہ کیاجاسکتاہے۔کنزیومرپروٹیکشن ڈائریکٹرالنوامی نے کہاکہ میںمحدودسپلائی کے باوجودڈیلرز کی جانب سے قیمتوںمیںاضافہ نہیںدیکھاجومیونسپلٹی کے ساتھ معاہدے کے تحت شام چار سے بجے سے صبح تک سپلائی پہنچانے کے پابندہیں۔واضح رہے کہ دبئی میں رمضان کے دوران پھلوں اورسبزیوں کی درآمد21ہزارٹن روزانہ ہے جبکہ عام دنوں میں یہ مقدار5ہزارٹن ہے۔