بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی

datetime 22  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی ، ہندرڈ انڈیکس میں دو سو اڑتالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی۔ سیمنٹ اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں کچھ سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چونتیس ہزار دو سو اٹھہتر پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اکیس کروڑ سڑسٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…