بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ملازمین کو عیدالفطر پر 3 ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ملازمین کو عید الفطر پر 3، 3 ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان کیا ہے۔حکومت نے وزارت خزانہ اور ایف بی آرسے بجٹ تیاری میں مدد فراہم کرنے والے ملازمین کو عیدالفطر پر3، 3 ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ملازمین نے کئی ماہ کی انتھک محنت کے بعد سالانہ بجٹ کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…