سلانوالی (نیو ز ڈیسک) ز ر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ جد ید پیداوار ی ٹیکنا لو جی ا پنا ئی جا ئے تو کما د کی مجموعی پیداوا ر با شمو ل چینی میں خاطر خوا ہ اضافہ کیا جا سکتا ہے پا کستان میں گنے کی اوسط پیداوا ر د یگر مما لک کی نسبت بہت کم ہے گنا گر م مر بو ط علاقے کی فصل ہے پنجا ب گر م خشک علاقہ یہاں اوسط سا لا نہ با ر ش بھی کم ہوتی ہے فصل کی دیکھ بھال وقت کا شت طر یقہ کا شت بیج کی صحت اور مقدا ر گو ڈ ی جڑی بو ٹیوں کا تدا ر ک کھا د کی مقدا ر کھا د ڈا لنے کا وقت اور طریقہ پا نی کی مناسب مقدا ر اور بہم رسانی فصل کو بیمار یو ں او رکیڑوں سے بچا نا اور سب سے آخر ی میں فصل کو گر نے سے بچا نا بر وقت شو گر ملز کو فر اہمی جیسے عوا م نہا یت اہمیت کے حا مل ہے ا ن عوامی کو نہا یت مو ثر اور بہتر حکمت عملی سے کیا جا ئے تو پیداوا ر میں اضافہ ہو سکتا ہے ا گر کسی ا یک عمل میں کو تا ہی یہ کمی ر ہ جا ئے پیداوار متاثر ہو تی ہے