اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایمرجنسی نیچرل ڈیزاسٹر اسسٹنس کے تحت تین کروڑ نواسی لاکھ ڈالر ادا کردیئے ہیں۔حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایمرجنسی نیچرل ڈیزاسٹر اسسٹنس کے تحت تین کروڑ نواسی لاکھ چھ ہزار سات سو سات ڈالر ادا کردیئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کو دی جانیوالی یہ رقم ایمر جنسی نیچرل ڈیزاسٹر اسسٹنس کی مد میں ادا کی گئی ہے۔