منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ، پاکستان درآمدی خشک دودھ کی منڈی بن گیا

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان بیرون ملک سے منگوائے گئے خشک دودھ کی منڈی بن چکا ہے ، 2014 میں پاکستان نے بھارت کا علاوہ دنیا بھر سے 117 ملین ڈالر مالیت کا 33.5 ملین کلوگرام خشک دودھ منگوایا جبکہ 2013 میں یہ 22 ملین کلو گرام تھا ، بھارت سے 72 ملین ڈالر سے زائد مالیت کا خشک دودھ منگوایا گیا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک سے پاکستان میں خشک دودھ کی آمد کی وجہ سے کسانوں کو سہولیات کی عدم فراہمی ہے ، اسی وجہ سے سالانہ مالی بجٹ 2015-16 سے پہلے ہی خشک دودھ درآمد پراسس کرنے والے تاجروں کے وفد نے کراچی چیمبر آف کامرس سے ہنگامی ملاقات میں خشک دودھ پر عائد 25 فیصد درآمدی ڈیوٹی کم کر کے 15 فیصد کرنے کی درخواست کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…