اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پوری قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ کریڈٹ ریٹنگ کی عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر کے اسے بی تھری (B-3) درجے میں شمار کر لیا جس پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔
جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا کہ معاشی اشاروں اور عدم استحکام کی وجہ سے 13جولائی2012 کوموڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری سے کم کر کے سی اے اے ون کر دی تھی۔ آج پاکستان کے میکرو اکنامک استحکام کی بدولت موڈیز نے ایک بار پھر پاکستان کی ریٹنگ بی تھری کر دی۔
موڈیز نے پاکستان کواہم درجہ دیدیا
12
جون 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں