جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکی معیشت کو بڑے نقصان کا خطرہ،چینی کمپنی نے واپسی کی تیاری کرلی

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹانک(نیوزڈیسک) ملکی معیشت کو اربوں کے خسارے کا خطرہ،چینی کمپنی نے واپسی کی تیاریاں کرلیں،قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کی عدم فراہمی کے بعد ٹانک میں قدرتی گیس اور پٹرول کے ذخائر پر کام کرنے والی چائنہ کی پٹرولیم کمپنی کا کام بند کرنے کا خدشہ ، ملکی معیشت کو اربوں روپے خسارہ ہوسکتاہے۔تفصیلات کے مطابق اےف آر ٹانک کے علاقے درہ بین اور متصلہ بندوبستی شہروں، آماخےل ،شربتی سمیت دیگر پہاڑی دامن مےں واقع مےدانی علاقوں سے لےکر شاہ عالم تک بڑے پیمانے پرقدرتی گیس اور پٹرول کے ذخائردریافت ہوئے ہےںمقامی آبادی کے مطابق قدرتی گےس کے ذخائراتنے وافر مقدارمےں موجود ہےں کہ وہاں پر موجود پتھروں کو رگڑھنے سے ہی آگ کے شعلے بلند ہوناشروع ہوجاتے ہےںحکومت نے ملک و قوم کی خوشحالی اور ترقی کیلئے ان قدرتی ذخائر کو استعمال میں لانے کیلئے اےک چائنہ کمپنی بی جی پی (بیورو جیو پراسپکٹیو) کے ساتھ اےک معاہد ہ کرکے اس پر چند ماہ قبل کام کاآغاز کیا لےکن معاہدے کےمطاق چائنہ کمپنی کو خےبر پختونخواہ حکومت کے ماتحت ادارے کے پی جی سی اےل نے سکےورٹی فراہم کرنی تھی لیکن چائنہ کے نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کمپنی بی جی پی اب کئی ماہ گذرنے کے باوجود سکےورٹی نہ ملنے پرآپناکام آدھورا چھوڑ کر 29 جون تک ٹانک سے واپس جانے کی تےارےاں شروع کردےں ذرائع کے مطابق کمپنی آپناءزیادہ تر سامان واپس لے جاچکی ہے، ٹانک کے شہرےوں نے اسے ٹانک اور ملک دُشمن پالےسی تعبےر کرتے ہوئے اےک سازش قراردےا ہے



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…