بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

پاک ایران تعلقات میں اہم موڑ،نئے دورکاآج آغاز

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حویلیاں پر ٹرمینل بنا کر ایم ایل Iکو کراچی تک امپرو کرنے کا منصوبہ بنایا لیکن ہم نے اپنے چائینزپارٹنر سے درخواست کی ہے کہ وہ حویلیاں سے پشاور تک آئیں ،ہم پشاور سے طورخم بارڈر تک لیجانا چاہتے ہیں اورپاک چین اکنامک کوریڈ ور میں یہ 60سے 62کلو میٹر اضافی شامل ہے ۔ہم نے اپنے چائنیز پارٹنر سے بات شروع کی ہے جس سے فاٹا کے خاص ایریا ز ہیں پھر جلال آباد ،افغانستان تک بنیاد رکھ دی جائے گی ۔ انہوں نے بتایا کہ ایرانی حکومت کے تعاون سے آج ( منگل) سے کوئٹہ ،زاہدان کے درمیان فریٹ ٹرین جو برسوں سے بند تھی اس کا دوبارہ آغاز کیا جارہا ہے ۔ ابتدائی طور پر ہفتے میں ایک ٹرین چلے گی اسکے لئے ٹریک کی مرمت او رمینٹی ننس کا کام جاری ہے او رکام کرنے والے اپنے مزدوروں کو ہارڈ شپ الاﺅنس دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے جانےوالی فریٹ ٹرین سے چاول اور دوسری اشیاءجائیں گی جبکہ ایران سے گندھک ، تارکول ، کیمیکل پاکستان لایا جائے گا ۔ فریٹ ٹرین میں پہلے چوبیس ڈبے ہوں گے جنہیں ہم چالیس پر لیجائیں گے ۔ ایران سے ہمیں دو ہزار لیٹر تیل بھی ملے گا جو 14سے 15روپے لیٹر ہوگا جسے یہی فریٹ ٹرین لائے گی جس سے فیول کے لئے آسانی ہو گی ،ہم اسے پانچ ہزار لیٹر تک لانا چاہتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم اسلام آباد ، کوئٹہ ،تفتان ، استنبول ٹرین ( ای سی او ) چلانا چاہتے ہیں اور اسکے لئے بزنس کا بھی بندوبست کیا ہے ۔ ترکی نے چند ماہ تک اسکے اخراجات بھی برداشت کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن ہم نے کہا کہ پاکستان اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں کا ملک ہے ہم کیوں کسی پربوجھ بنیں ہم ای سی او ٹرین چلانے کے لئے تیار ہیں لیکن ترکی ابھی اسکے لئے تیار نہیں کیونکہ انقرہ اور استنبول میں ٹریک کی مرمت کی جارہی ہے ۔ وفاقی وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے آئی سی یو سے باہر نکل آیا ہے، حکومت کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…