کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان جائزہ مذاکرات آئندہ ہفتے دبئی میں ہوں گے، ملک کی معاشی صورتحال اور وفاقی بجٹ کی تیاری پر خصوصی بات چیت کی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے، اور اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کی گئی ہیں، انھون نے کہا کہ مئی کے پہلے ہفتے میں آئی ایم ایف حکام سے دبئی میں مذاکرات ہوں گے، جس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال سمیت رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ کامیاب مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی نئی قسط کا اجرا کیا جائے گا۔
پاکستان کی پھر آئی ایم ایف کو منانے کیلئے کوششیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر،حکومت نے جی پی فنڈ پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا



















































