اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری مسترد کرکے آئندہ ماہ کے لئے موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی تھی، جسے منظور نہیں کیا گیا اور آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ماہ برقراررہیں گی۔واضح رہے کہ اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرول ایک روپیہ اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.06 روپے فی لیٹر سستا جب کہ مٹی کا تیل 2.11 روپے اور لائٹ ڈیزل 3.38 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری بھجوائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…