پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

رواں سال کے تیسرے ماہ میں یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد اضافہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) رواں سال کے تیسرے ماہ کے دوران یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد سے زائد اضافہ ہوا ، جبکہ ڈی اے پی کے استعمال میں چونتیس فیصد سے زائد کمی ہوئی۔ مارچ کے دوران یوریا کی فروخت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ ڈی اے پی کے استعمال میں 34 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی۔ این ایف ڈی سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے دوران یوریا کی فروخت چار لاکھ ، انتیس ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں تین لاکھ ، چوراسی ہزار ٹن تھی۔ سال کے تیسرے ماہ میں تریسٹھ ہزار ٹن ڈی اے پی خریدی گئی جو پچھلے سال کے اِسی عرصے میں تہتر ہزار ٹن پر موجود تھی –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…