پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرانے کےخلاف درخواست دائر کردی گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرانے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی منگل کو سلام آباد ہائیکورٹ میں حکومتی فیصلے کے خلاف درخواست دائرکردی گئی ہے۔ جس میں موقف اختیارکیا گیا کہ آئی جی، ڈپٹی کمشنر اور سیکریٹری واپڈا زبردستی دکانیں بند کرانے کےلئے ہراساں کرتے ہیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ رات آٹھ بجے دکانیں بند کرنے سے کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔انتظامیہ اورپولیس کا رویہ توہین آمیز ہوتا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو کالعدم قراردیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…