جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکئی کے کاشتکاروں کوکھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت

datetime 21  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ زراعت نے مکئی کے کاشتکاروں کو فصل کی بہتر نشو ونما اور اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ زراعت فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے بتایاکہ کھادوں کا بروقت استعمال انتہائی مفید نتائج کاحامل ثابت ہواہے ۔ انہوںنے کہاکہ مکئی کی سنتھیٹک اقسام میں ایک بوری یوریا فصل کی اونچائی ایک فٹ ہونے پر ، ایک بوری یوریا فصل کا قد اڑھائی سے تین فٹ ہونے پر اور ایک بوری یوریا فی ایکڑ فصل پر سٹہ نمودار ہونے سے پہلے ڈالنا ضروری ہے۔
انہوںنے بتایاکہ ہائبرڈ اقسام کو فی ایکڑ ایک بوری یوریا پودوں کی اونچائی ایک فٹ ہونے پر ، ایک بوری یوریا اڑھائی سے تین فٹ اونچائی پر اور آخری بار اڑھائی بوری یوریا پودوں پر سٹہ نمودار ہونے سے پہلے ڈالنا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایاکہ مذکورہ سفارشات کے مطابق کھاد ڈالنے سے نہ صرف پودوں کی غذائی ضروریات پوری ہوتی ہیں بلکہ فی ایکڑ پیداواار میں بھی اضافہ ہوتاہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…