اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

حصص مارکیٹ میں مندی، 66 پوائنٹس کی کمی

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کی غیرواضح سمت اور ماہ کے اختتامی ہفتے میں مستقبل کے سودوں کے تصفیوں کا دباو¿ بڑھنے کے باعث پیر کو ایک بارپھراتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔مندی کے باعث58.56 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 41 ارب1 کروڑ2 لاکھ85 ہزار772 روپے ڈوب گئے، غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے7 لاکھ47 ہزار897 ڈالر، مقامی کمپنیوں35 لاکھ39 ہزار790 ڈالر اور دیگر آرگنائزیشنز کی جانب سے98 ہزار 901 ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی جس سے 70.25 پوائنٹس کی تیزی بھی ہوئی لیکن بینکوں ومالیاتی اداروں، میوچل فنڈز، این بی ایف سیزاور انفرادی سرمایہ کاروں کی جانب سے 43 لاکھ86 ہزار 587 ڈالر کے انخلا سے تیزی کے اثرات زائل ہوگئے۔کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس 66.30 پوائنٹس کی کمی سے 33926.70 اور کے ایس ای30 انڈیکس12.58 پوائنٹس کی کمی سے 22126.86 ہوگیا جبکہ کے ایم ا?ئی30 انڈیکس 204.48 پوائنٹس اضافے سے 54467.75 ہوگیا، کاروباری حجم گزشتہ جمعہ کی نسبت34.16 فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر17 کروڑ20 لاکھ17 ہزار70 حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار362 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں126 کے بھاو¿ میں اضافہ، 212 کے داموں میں کمی اور24 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…