اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے دوران جنوری 2015ءکے دوران برآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2014ء کے مقابلہ میں گزشتہ ماہ جنوری 2015ءکے دوران ملک کی مجموعی برآمدات میں 10ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2014ءکے دوران مجموعی ملکی برآمدات کا حجم 217 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ ماہ جنوری 2015ءکے دوران ملکی برآمدات کا مجموعی حجم کم ہو کر 207 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ رواں مالی سال 2014-15ءمیں دسمبر کے مقابلہ میں جنوری کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات کے حجم میں دس ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان



















































