سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی
لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ استعفے کے بعد دوبارہ لیگل پریکٹس شروع کر دی ہے، میرا کام اب بین الاقوامی اور گھریلو ثالثی… Continue 23reading سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی











































