ٹرمپ کا اپنی حکومت گرانے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت گرانے کی سازش ہوئی جو ناکام بنا دی گئی، ٹرمپ نے دعوی کیاہے کہ ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑا، جیمز کومے اور ڈپٹی ڈائریکٹر مک کیب کو برے افراد قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ… Continue 23reading ٹرمپ کا اپنی حکومت گرانے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ