حجاب پر نئی پابندی، فرانس میں مسلم خواتین کے لیے مشکلات بڑھ گئیں
پیرس(این این آئی ) فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی، جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی دائیں بازو کی اکثریت والی سینیٹ نے 210 ووٹوں… Continue 23reading حجاب پر نئی پابندی، فرانس میں مسلم خواتین کے لیے مشکلات بڑھ گئیں