پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

امریکہ میں آباد مسلمان کمیونٹی کاملکی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کا اپنی انتظامیہ میں مسلمانوں کو شامل کرنے کااعلان

datetime 11  اگست‬‮  2020

امریکہ میں آباد مسلمان کمیونٹی کاملکی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کا اپنی انتظامیہ میں مسلمانوں کو شامل کرنے کااعلان

واشنگٹن( آن لائن) امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ایک بار پھر اس عزم کا اعلان کیا ہے کہ وہ صدر منتخب ہوئے تو مسلمانوں کو اپنی انتظامیہ میں شامل کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلمز فار بائیڈن کے پلیٹ فارم سے ہونے والی آن لائن فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب میں جوبائیڈن کا… Continue 23reading امریکہ میں آباد مسلمان کمیونٹی کاملکی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کا اپنی انتظامیہ میں مسلمانوں کو شامل کرنے کااعلان

روس نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی روسی صدر پیوٹن نے سب سے پہلے اپنی بیٹی کو ویکسین دی

datetime 11  اگست‬‮  2020

روس نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی روسی صدر پیوٹن نے سب سے پہلے اپنی بیٹی کو ویکسین دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین تیار کر لی ہے اور تجرباتی ادوار سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد لانچ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق کرونا ویکسین ماسکو کی گامالیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزرات دفاع کے اشتراک سےتیار کی… Continue 23reading روس نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی روسی صدر پیوٹن نے سب سے پہلے اپنی بیٹی کو ویکسین دی

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، ٹرمپ پریس کانفرنس چھوڑ کربھاگ نکلے کیا زیرزمین بنکرمیںگئے تھے؟صحافی کے سوال پر امریکی صدر نے کیا جواب دیا؟جانئے

datetime 11  اگست‬‮  2020

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، ٹرمپ پریس کانفرنس چھوڑ کربھاگ نکلے کیا زیرزمین بنکرمیںگئے تھے؟صحافی کے سوال پر امریکی صدر نے کیا جواب دیا؟جانئے

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ ہوئی جس کے باعث ٹرمپ کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ ایک کمرے میں پریس کانفرنس کر رہے تھے ان کو سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کے متعلق آگاہ کیا اور کمرے… Continue 23reading وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، ٹرمپ پریس کانفرنس چھوڑ کربھاگ نکلے کیا زیرزمین بنکرمیںگئے تھے؟صحافی کے سوال پر امریکی صدر نے کیا جواب دیا؟جانئے

ہماری بیٹی بچ سکتی تھی، پہلے بھی یہ کام کرکے 2 بار اپنی بیٹی کی جان بچا چکے ہیں، دم توڑتی بچی کے والدین کے ساتھ پولیس کا بہیمانہ سلوک

datetime 10  اگست‬‮  2020

ہماری بیٹی بچ سکتی تھی، پہلے بھی یہ کام کرکے 2 بار اپنی بیٹی کی جان بچا چکے ہیں، دم توڑتی بچی کے والدین کے ساتھ پولیس کا بہیمانہ سلوک

لندن (این این آئی)برطانیہ کے اسپتال میں دم توڑتی بچی کے ڈاکٹرز والدین کے ساتھ پولیس کے ناروا سلوک پر برٹش پاکستانی ڈاکٹرز نے احتجاج کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایک سال قبل… Continue 23reading ہماری بیٹی بچ سکتی تھی، پہلے بھی یہ کام کرکے 2 بار اپنی بیٹی کی جان بچا چکے ہیں، دم توڑتی بچی کے والدین کے ساتھ پولیس کا بہیمانہ سلوک

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے پیچھے بڑی وجہ کیا ہے؟ بل گیٹس کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  اگست‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے پیچھے بڑی وجہ کیا ہے؟ بل گیٹس کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی ، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے حکومتی کاوشوں کا تسلیم کر لیا ۔ غیر ملکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی موجود صورتحال کا موازنہ یورپ سے کرتے ہوے بل گیٹس کا کہنا تھا پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے پیچھے بڑی وجہ کیا ہے؟ بل گیٹس کے تہلکہ خیز انکشافات

عرب امارات واپس جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری ابوظہبی ائیر پورٹ کی جانب سے تمام ICAکے انٹری پرمٹ کی شرائط ختم

datetime 10  اگست‬‮  2020

عرب امارات واپس جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری ابوظہبی ائیر پورٹ کی جانب سے تمام ICAکے انٹری پرمٹ کی شرائط ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی ائیر پورٹ کی جانب عرب امارات واپس آنے والے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی ویزہ ہولڈرز افراد کیلئے شاندار اعلان کر دیاہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق جن افراد کے پاس عرب امارات کا ویزہ ہے وہ کارآمد ہے اگر وہ افراد ابوظہبی ائیر پورٹ پر اتریں… Continue 23reading عرب امارات واپس جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری ابوظہبی ائیر پورٹ کی جانب سے تمام ICAکے انٹری پرمٹ کی شرائط ختم

غرب، مہنگائی، کرنسی تباہ ہو گئی بیروت دھماکوں کے بعد انقلاب کے نعرے لبنان کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

datetime 10  اگست‬‮  2020

غرب، مہنگائی، کرنسی تباہ ہو گئی بیروت دھماکوں کے بعد انقلاب کے نعرے لبنان کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے وزیراعظم حسان دیاب نے بیروت دھماکے کے کوئی ایک ہفتے کے بعد اپنی کابینہ سمیت استعفا دے دیا ہے۔انھوں نے قبل ازیں صدر میشال عون کو مطلع کردیا تھا کہ وہ بہت جلد اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔العربیہ کی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے مقامی میڈیا نے وزیراعظم… Continue 23reading غرب، مہنگائی، کرنسی تباہ ہو گئی بیروت دھماکوں کے بعد انقلاب کے نعرے لبنان کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

سعودی عرب میں کتنے فی صد نوجوان غیر شادی شدہ ہیں،سرکاری اعدادوشمار میں حیران کن تفصیلات

datetime 10  اگست‬‮  2020

سعودی عرب میں کتنے فی صد نوجوان غیر شادی شدہ ہیں،سرکاری اعدادوشمار میں حیران کن تفصیلات

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں مملکت میں نوجوانوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے سرکارہ ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مملکت میں 66… Continue 23reading سعودی عرب میں کتنے فی صد نوجوان غیر شادی شدہ ہیں،سرکاری اعدادوشمار میں حیران کن تفصیلات

کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کی کوششوں کا  اعتراف دنیا کا مقبول ترین لیڈر کسے قراردیدیا گیا ،جانئے

datetime 10  اگست‬‮  2020

کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کی کوششوں کا  اعتراف دنیا کا مقبول ترین لیڈر کسے قراردیدیا گیا ،جانئے

سڈنی ( آن لائن) آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے کئے گئے  سروے کے دوران حکومت کی کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کی کوششوں اور ویج سبسڈی سکیم کے باعث وزیراعظم سکاٹ موریسن مقبول ترین یعنی سب سے زیادہ پسندیدہ لیڈر قرار دے دیئے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی دارالحکومت  … Continue 23reading کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کی کوششوں کا  اعتراف دنیا کا مقبول ترین لیڈر کسے قراردیدیا گیا ،جانئے

1 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 4,526