فرنیچر میں چھپاکر5 لاکھ ڈالر سمگل کرنے کی کوشش ناکام،مالک کون نکلا؟تفصیلات آگئیں
واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کے ایئرپورٹ سے فرنیچر میں چھپائے گئے پانچ لاکھ ڈالر ملک سے باہر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ کسٹم کا کہنا ہے کہ میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن آفیسرز نے… Continue 23reading فرنیچر میں چھپاکر5 لاکھ ڈالر سمگل کرنے کی کوشش ناکام،مالک کون نکلا؟تفصیلات آگئیں