بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

امریکہ میں بغاوت کا خدشہ،سرد جنگ سراٹھانے لگی،انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2021

امریکہ میں بغاوت کا خدشہ،سرد جنگ سراٹھانے لگی،انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن( آن لائن )نیو یارک:گزشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے کیپیٹل ہل پر ہونے والی چڑھائی کے عوض امریکہ کو دنیا بھر میں جس قدر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اس سے قبل ایسا واقعہ امریکی تاریخ میں شاید ہی کبھی پیش آیا ہو۔ مشتعل افراد کی طرف سے اس بغاوت کو… Continue 23reading امریکہ میں بغاوت کا خدشہ،سرد جنگ سراٹھانے لگی،انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

50امریکی ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا خدشہ امریکا میں 24جنوری تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ‎

datetime 12  جنوری‬‮  2021

50امریکی ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا خدشہ امریکا میں 24جنوری تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ‎

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی ان کی بیٹی ایوانکا نے مخالفت کر دی۔ایوانکا ٹرمپ نے جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی ہامی بھر لی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیٹی کے اس فیصلے کو بدترین قرار… Continue 23reading 50امریکی ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا خدشہ امریکا میں 24جنوری تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ‎

اقتدار چھن جانے کے بعد اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے ڈونلڈ ٹرمپ کے انکار کے باوجود ایوانکا ٹرمپ نے اپنے ہی والدکے کیخلاف جانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2021

اقتدار چھن جانے کے بعد اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے ڈونلڈ ٹرمپ کے انکار کے باوجود ایوانکا ٹرمپ نے اپنے ہی والدکے کیخلاف جانے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کے باعث واشنگٹن ڈی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا جو کہ 24جنوری تک رہے گا ۔  جبکہ اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کیتقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن والد… Continue 23reading اقتدار چھن جانے کے بعد اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے ڈونلڈ ٹرمپ کے انکار کے باوجود ایوانکا ٹرمپ نے اپنے ہی والدکے کیخلاف جانے کا فیصلہ کر لیا

مسلمان والدین اپنی بچیوں کو ٹخنوں سے اوپر تک اسکرٹ پہنا کر بھیجیں، ہمارا دین اس بات کی اجازت نہیں دیتا، سکول انتظامیہ کے حکم پر والدین شدید برہم

datetime 12  جنوری‬‮  2021

مسلمان والدین اپنی بچیوں کو ٹخنوں سے اوپر تک اسکرٹ پہنا کر بھیجیں، ہمارا دین اس بات کی اجازت نہیں دیتا، سکول انتظامیہ کے حکم پر والدین شدید برہم

لندن(آن لائن) لندن میں ایک مسلمان خاندان کو اسکول کی جانب سے یہ دھمکی دی گئی ہے کہ ان کی بیٹی نے اسکول سے بہت زیادہ غیر حاضریاں کی ہیں لہذا ان کے خلاف اسکول عدالت میں کیس دائر کرے گا۔ہوا کچھ یوں ہے کہ 12سالہ مسلمان لڑکی جس کا نام سہم حامود ہے وہ… Continue 23reading مسلمان والدین اپنی بچیوں کو ٹخنوں سے اوپر تک اسکرٹ پہنا کر بھیجیں، ہمارا دین اس بات کی اجازت نہیں دیتا، سکول انتظامیہ کے حکم پر والدین شدید برہم

ولی عہد محمد بن سلمان کا ایسا شہر بسانے کا اعلان جہاں پر سڑکیں ،گاڑیاں اور نہ پیٹرول یا گیس کی ضرورت ہو گی

datetime 12  جنوری‬‮  2021

ولی عہد محمد بن سلمان کا ایسا شہر بسانے کا اعلان جہاں پر سڑکیں ،گاڑیاں اور نہ پیٹرول یا گیس کی ضرورت ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنی نوعیت کا انوکھا شہر بسانے کا اعلان کر دیا ۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کچھ روز قبل محمد بن سلمان نےاپنی ایک تقریر میں اس شہر کے حوالے سے کہا کہ اس کانام ’’دی لائن‘‘ ہو گا جو 500ارب ڈالر کے منصوبے نیوم… Continue 23reading ولی عہد محمد بن سلمان کا ایسا شہر بسانے کا اعلان جہاں پر سڑکیں ،گاڑیاں اور نہ پیٹرول یا گیس کی ضرورت ہو گی

4 سال بعد قطر سے پہلی پرواز کی سعودی عرب آمد، دونوں ممالک کے لوگ سالوں بعد اپنے پیاروں سے مل کر آبدیدہ ہو گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2021

4 سال بعد قطر سے پہلی پرواز کی سعودی عرب آمد، دونوں ممالک کے لوگ سالوں بعد اپنے پیاروں سے مل کر آبدیدہ ہو گئے

ریاض (مانیٹرنگ +این این آئی) چار سال بعد سعودی اور قطر کے تعلقات معمول پرآ گئے، اتنے سالوں بعد پہلی پرواز قطر سے ریاض پہنچی تو دونوں ملکوں کے لوگ اپنے پیاروں سے مل کر آبدیدہ ہو گئے، انڈیپیڈنٹ اردو نے اپنے ٹوئٹ میں ائیرپورٹ کے مناظر کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ جذبات… Continue 23reading 4 سال بعد قطر سے پہلی پرواز کی سعودی عرب آمد، دونوں ممالک کے لوگ سالوں بعد اپنے پیاروں سے مل کر آبدیدہ ہو گئے

خانہ کعبہ میں موجود عمرہ زائرین پر ابرِ رحمت برس پڑا، زائرین کا برستی بارش میں عمرہ، روح پرور مناظر کی تصاویر وائرل

datetime 12  جنوری‬‮  2021

خانہ کعبہ میں موجود عمرہ زائرین پر ابرِ رحمت برس پڑا، زائرین کا برستی بارش میں عمرہ، روح پرور مناظر کی تصاویر وائرل

مکہ مکرمہ(آن لائن) سعودی عرب میں ایک بار پھر خوب بارش ہوئی ہے۔ اللہ کی یہ رحمت مکہ مکرمہ میں بھی خوب گرج چمک کے ساتھ نازل ہوئی۔ جس سے مکہ کا گرم موسم خوشگوار ہو گیا اور مسجد الحرام میں اللہ کے گھر کو آئے زائرین بھی خوشی سے نہال ہو گئے۔ مسجد الحرام… Continue 23reading خانہ کعبہ میں موجود عمرہ زائرین پر ابرِ رحمت برس پڑا، زائرین کا برستی بارش میں عمرہ، روح پرور مناظر کی تصاویر وائرل

میوزیم آف اسلامک آرٹ اسلامی دنیاکا سب سے بڑاعجائب گھر قرار

datetime 12  جنوری‬‮  2021

میوزیم آف اسلامک آرٹ اسلامی دنیاکا سب سے بڑاعجائب گھر قرار

قاہرہ (این این آئی)مصر میں میوزیم آف اسلامک آرٹ کودنیا کے اسلامی فن کا سب سے بڑے عجائب گھر قرار دے دیاگیا۔ اس میں 100 ہزار سے زائد شاہکار نوادرات شامل ہیں جن کسی نا کسی شکل میں اسلامی تاریخی، ثقافت اور اسلامی تہذیب کی عکاسی کرتی ہیں۔ مصرمیں واقع اس اسلامی عجائب گھر میں… Continue 23reading میوزیم آف اسلامک آرٹ اسلامی دنیاکا سب سے بڑاعجائب گھر قرار

وہ  اسلامی ملک جہاںکورونا کے بہانے ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ معطل کردی گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2021

وہ  اسلامی ملک جہاںکورونا کے بہانے ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ معطل کردی گئی

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا میں کورونا کی وبا کا بہانا بنا کر بادشاہ نے وزیر اعظم کی درخواست پر ملک میں ایمرجنسی نافذ کرکے پارلیمنٹ کو معطل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے وزیر اعظم محی الدین یاسین کی درخواست پر رواں برس یکم اگست تک ایمرجنسی نافذ کرنے کی… Continue 23reading وہ  اسلامی ملک جہاںکورونا کے بہانے ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ معطل کردی گئی

1 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 4,524