جمہوریہ چیک نے 18 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
پراگ (این این آئی)جمہوریہ چیک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 18 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان سفارت کاروں پر 2014 میں ایک گولہ بارود ڈپو میں بڑے دھماکے میںملوث ہونے اور جاسوسی کا الزام عاید کیا گیا ہے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیک وزیر اعظم آندرج… Continue 23reading جمہوریہ چیک نے 18 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا