سمندری طوفان’بپر جوائے‘ بھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد کمزور پڑ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے ساحل کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان’بپر جوائے‘ بھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد کمزور پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہےکہ سمندری طوفان کراچی سے 225، ٹھٹہ سے 165 اور کیٹی بندر سے 125کلو میٹر دور ہے تاہم آج شام طوفان کی… Continue 23reading سمندری طوفان’بپر جوائے‘ بھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد کمزور پڑ گیا



































