5 سال سے بھائی کی لاش کے ساتھ سونے والی آسٹریلوی خاتون پکڑی گئی
کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک معمر آسٹریلوی خاتون نے گزشتہ 5 برس اپنے مردہ بھائی کی لاش کے پاس سوتے ہوئے گزار ڈالے۔ وہ گھر میں ہر روز اپنے بھائی کے پاس سوتی رہی۔ حکام کو اس معاملے کو پتہ چلا تو انہوں نے آکر اس معاملے… Continue 23reading 5 سال سے بھائی کی لاش کے ساتھ سونے والی آسٹریلوی خاتون پکڑی گئی











































