برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھورنے کی ہدایت
لندن (این این آئی )برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری لبنان چھورنے کی ہدایت کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے لبنان سے برطانوی شہریوں کو نکالنے کے لئے 700 فوجی قبرص میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔برطانوی ڈیفنس سیکرٹری جان ہیلی کی زیر صدارت کوبرا میٹنگ میں… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھورنے کی ہدایت