آسٹریلوی ساحل پر حملہ آور سے بندوق چھیننے والے شخص کے علاج کیلئے لاکھوں ڈالر جمع ہوگئے
سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے بونڈی بیچ میں فائرنگ کے واقعے کے دوران حملہ آور سے بندوق چھیننے والے شخص کے علاج کے لیے لاکھوں ڈالر جمع ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے واقعے کی وائرل ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 43 سالہ احمد الاحمد عقب سے ایک مسلح شخص کے قریب پہنچتے… Continue 23reading آسٹریلوی ساحل پر حملہ آور سے بندوق چھیننے والے شخص کے علاج کیلئے لاکھوں ڈالر جمع ہوگئے










































