اسلام آباد (این این آئی)چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کمپنی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کے درمیان پھڈا پڑ گیاجس پر معاملہ چینی سفارتخانہ تک پہنچ گیا ہے اور اس تنازع سے پارلیمنٹ ہاوس میں شمسی بجلی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پید اہوگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں شمسی بجلی پیدا کرنے (سولرمنصوبہ) چین کی کمپنی چائینہ ریلوے کنسٹرکشن کر رہی ہے،اس دورام غیر معیاری کام کی نشاندہی کر نے پر چینی کنسٹرکشن کمپنی کے حکام آگ بگولہ ہو گئے اور ملازمین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق چین کی کمپنی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کے درمیان معاملہ تھانہ تک پہنچ گیا جس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکان نے معاملہ چینی سفارتخانہ کے علم لایا تو انہوں نے سٹاف واپس بلالیا۔ ذرائع کے مطابق چینی کنسٹرکشن کمپنی اب اس منصوبہ کے لئے نیا عملہ بھیجے گی۔
چینی کنسٹرکشن کمپنی کے حکام آگ بگولہ ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین سے ہاتھاپائی،معاملہ تھانے پہنچ گیا،وجہ انتہائی خاص
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































