ٹانک(نیوز ڈیسک)ٹانک میں نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کے سابق رضا کار کو اغوا کے بعد فائرنگ کر کے قتل کردیاہے جبکہ باقی دو مغویوں کو چھوڑ دیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم اغواکاروں نے عمر اڈا کے گاؤ ں عمر کلے سے امن کمیٹی کے سابق رضا کار رفیق اللہ سمیت 3 افراد کو اغوا کیا۔ اغوا کاروں نے رفیق اللہ کو قتل کردیا جبکہ مغوی محمد خان اور خان محمد کو ویران جگہ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق رضا کار کا اغوا کے بعد قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































