پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کجھور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے

datetime 22  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کجھور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے، کھجور کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے،

ماہ رمضان کے ایام میں کجھور کی مانگ میں اضافے کیساتھ ہی کجھور فروشو ں نے کجھور کے ریٹ بھی اضافہ کر دیا ہے، کھجور قدرت کا ایسا تحفہ ہے جسے ہر روزہ دار افطار کے وقت دسترخوان کی زینت بنانا چاہتا ہے،رمضان کے قریب آتے ہی ملک کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی تھوک مارکیٹوں میں کھجور کی خرید و فروخت کا آغاز ہو چکا ہے،روزہ دار قیمتوں کے بڑھنے کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے سنت نبوی کو زندہ رکھنے کے لیے کھجور کا استعمال جوش جذبے سے کرتے ہیں،شہریوں کا کہنا ہے کہ دن بھر روزہ رکھنے کے بعد اگر افطار کے وقت میں کھجور دستر خوان پر موجود نہ ہو تو افطاری کا مزہ کرکرا ہو جاتا ہے۔رمضان میں دیگر اشیاء خوردونوش کے ساتھ کھجور کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے حکومت کو خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،تاکہ روزہ دار اس سوغات کو افطار کے وقت دسترخوان کی زینت بناسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…