لاہور( این این آئی)ملک بھر میں کل( جمعرات)23 مارچ کو تمام بینکس بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔