پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

شکیب الحسن کو غصہ آگیا، مداح پر تشدد

datetime 11  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکیب الحسن کو غصہ آگیا، مداح پر تشدد

ڈھاکہ ( این این آئی) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل رائونڈر شکیب الحسن اکثر گرائونڈ میں اپنی کارکردگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں تاہم اس مرتبہ گرائونڈ کے باہر اپنے رویے کی وجہ سے وہ خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی آل رائونڈرز کی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود شکیب الحسن کو ایک تقریب کے دوران مداحوں نے گھیر لیا جس کے بعد وہ اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے۔رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شکیب الحسن بنگلادیش کے شہر چٹوگرام میں ایک ایونٹ میں شرکت کے لیے گئے تو وہاں ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کی بڑی تعداد بھی پہنچ گئی۔اس موقع پر شکیب الحسن نے ایک شخص کو اپنی کیپ سے 3مرتبہ مارا جس کے بعد انہیں وہاں سے روانہ کر دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق بھیڑ میں موجود ایک شخص نے شکیب الحسن کی کیپ اتارنے کی کوشش کی تھی جس پر کرکٹر کو غصہ آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…