ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

فروری میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو ارب ڈالر ملک بھیجے

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری کے ترسیلات رواں سال جنوری سے4.9 فیصد زائد رہیں جبکہ جنوری میں ورکرز ترسیلات 1 ارب 89 کروڑ ڈالر تھیں۔فروری میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 45 کروڑ 46 لاکھ ڈالر بھیجے۔عرب امارات سے 32 کروڑ 40 لاکھ اور برطانیہ سے 31.70 کروڑ ڈالر کی ترسیلات آئیں۔امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے 21 کروڑ 94 لاکھ ڈالرپاکستان بھیجے، گئے برس فروری کے مقابلے رواں سال فروری کی ترسیلات 9.5 فیصد کم ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ مہینوں میں ورکرز ترسیلات 18 ارب ڈالرز رہیں۔رواں مالی سال آٹھ مہینوں کی ترسیلات گئے مالی سال کے اسی عرصے سے 10.8فیصد کم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…