پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا کوکین اور آئس کا ٹیسٹ کروایا جائے اگر یہ عادی نہ نکلے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا چیلنج

datetime 4  مارچ‬‮  2023 |

عمران خان کا کوکین اور آئس کا ٹیسٹ کروایا جائے اگر یہ عادی نہ نکلے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا چیلنج

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے چلینج  کیا ہے کہ عمران خان کا کوکین اور آئس کا ٹیسٹ کروایا جائے اگر یہ عادی نہ نکلے تو میں استعفیٰ دے دوں گا،

علاوہ ازیں ایک اور نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مخاطب سیاسی قوتیں نہیں کوئی اور ہے، سیاستدان ہیں تو سیاسی قوتوں سے بات کریں، جن سے بات چیت کے لیے مرے جا رہے ہیں وہاں سے جواب نہیں ملتا۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ن) لیگ انتخابات کے لیے تیار ہے، اب 2018 والی فلم چلنے والی نہیں، مقبولیت کا بخار جلد اتر جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو ٹارگٹ کرنے والے کا ایجنڈا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، پاکستان میں سیاست کے لیے ریاست کا پابند ہونا پڑے گا۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلہ پر ریویو کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، عمران خان اپنی حکومت کا ایک کارنامہ بتائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…