کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان بہت پسند ہیں۔نجی ٹی وی کے شو میں پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان بہت پسند ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے منفی کردار اداکرنا اچھا لگتا ہے ۔