پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

جنس چھپا کر مسجد میں امامت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)جنس چھپا کر مسجد میں امامت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ مقدمہ کے مطابق محمد خان ڈیڑھ سال کر مسجد میں امامت کے فرائض سرانجام دیتا رہا، محمد خان نے متعدد جنازے، نمازوں کی امامت اور نکاح پڑھائے۔ مقدمہ کے مطابقامام مسجد نے بیرون ملک جانے کا کہہ کر امامت چھوڑ دی تھی، محمد خان چند روز خواجہ سراء کے روپ میں بھیک بھی مانگتا رہا۔ مقدمہ کے مطابق ملزم نے اپنی جنس چھپا کر مرحوم افراد کی نمازہ جنازہ پڑھا کر سخت زیادتی کی۔ملزم کے خلاف مقدمہ مقامی شہری راجہ محمد شفیق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…